تعارف
ادار ہ نفیس الحسینیہ کا ایک اہم جز ما ہنامہ الخاتم ہے جس کے زریعے ہم تحفظ ختم نبوت حیات عیسیٰ ظہور مہدی نزول عیسیٰ اور رد قادیانیت پر لا جواب مضا مین مرزایت پر تحقیقی رپوڑٹس اور انکے دجل وفریب کو بے نقاب کر تے رہتے ہیں لیکن اس کے با وجو د اس سائنسی دور میں اشد ضرورت تھی کہ ایک جامع ویب سائیٹ تیار کی جائے جس میں کتب مرزا کے علاوہ تحفظ ختم نبوت سے متعلق دنیا کی نایاب ترین کتب کا ایک ذخیرہ جمع کیا جائے اور ایک ویڈیو سیکشن کے زریعے پوری دنیا میں ہونے والی کانفرنسس اجتماعات ودیگر پروگراموں کی تمام ویڈیوز کا بھی عظیم ذخیرہ جمع کیا جائے سو دوستوں کی انتھک محنت سے الحمداللہ ویب سائیٹ کو چلا نے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور انشاء اللہ اس ویب سائیٹ میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک لائیوچینل بھی منظر عام آرہاہے اور ہم عزم کرتے ہیں کہ تادم آخر ختم نبوت کے منکرین اور قادیانیت کا ہرمیدان میں پوری دنیا میں تعاقب اورمقابلہ کرکے انکے دجل و فریب کا پردہ چاک کرتے رہیں گے اس کے لیے ہم اپنی جان کا نذرانہ دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

Al-Khatim Live Channel Al-Khatim Live Channel
Al-Khatim Media Library Al-Khatim Media Library
Monthly Al-Khatim Al-Khatim Monthly Magzine
Daily Dars-e-Quran Daily Dars-e-Quran

رد قادیانیت کورس
عقیدہ ختم نبوت احادیث طیبہ کی روشنی میں
عقیدہ ختم نبوت آیات قرآنیہ کی رشنی میں
تلاوت قرآن پاک